نیب نے6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے

ملزمان کیخلاف 800 ارب روپے کی مالی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں

جو ڈاکٹرز نہ کر سکے، نیب کی مہمان نوازی نے کر دکھایا، احسن اقبال

عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے عدالت پہنچے اور ویل چیئر چھٹ گئی ہے۔

عمران خان پولیس لائن ہیڈکوارٹر منتقل

عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں ہو گی۔

توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کو کل نیب نے طلب کر لیا

نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک گئی

چیئرمین نیب کی تقرری متنازعہ ہے، فواد چودھری

تقرری میں حکومت اوراپوزیشن کی مشاورت قانونی اعتبار سے مکمل نہیں ہوئی۔

عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا، آفتاب سلطان کے استعفے کی وجہ نیب ترامیم ہیں، رانا ثنااللہ

اپوزیشن لیڈر کی کرسی کیلئے عمران خان اسمبلی میں آئیں، سپریم کورٹ الیکشن کے معاملے میں نہ پڑے، وفاقی وزیر داخلہ کی پاور پالیٹکس میں گفتگو

نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتا، آفتاب سلطان

نیب کو ایمانداری سے چلایا ،کسی کی مداخلت قبول نہیں کی

الیکشن کی تاریخ دینا یا الیکشن کروانا صدر کا کام نہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئر مین نیب نےکام میں مداخلت کا کہا ہے تو بتائیں کہ کس نے اور کیا مداخلت کی ہے۔

چیئرمین نیب کا استعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے، فواد چودھری

چیف الیکشن کمشنر کیلئے چیئرمین نیب کے استعفیٰ میں بڑا پیغام ہے، فواد چودھری

ٹاپ اسٹوریز