جو ڈاکٹرز نہ کر سکے، نیب کی مہمان نوازی نے کر دکھایا، احسن اقبال

فچ

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نواز نے وہ کر دکھایا جو ڈاکٹرز مہینوں میں نہ کر سکے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نواز نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹرز مہینوں کرنے میں ناکام رہے۔

یہ بھی پڑھیں: 2دنوں میں جو دہشتگردی ہوئی وہ اصل میں ملک کے ساتھ غداری ہے ،مولانا فضل الرحمن

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے عدالت پہنچے اور ویل چیئر چھٹ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں