توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کو کل نیب نے طلب کر لیا

عمران خان فرد جرم

لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا۔

لاہور نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی۔

ملازمین نے نیب کا نوٹس وصول کیا، نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ سے 14 سوال پوچھے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں