غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں تیزی لانے کا حکم

ملک بھر میں مون سون بارشیں، 104افراد جاں بحق، 206زخمی

مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا، این ڈی ایم اے

حماس کا حملہ، اسرائیلی فوج کے 6 ٹینکوں سمیت 19 گاڑیاں تباہ، کئی فوجی مارے گئے

حماس کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملے میں تقریباً 19 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ، افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک

حادثہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں پیش آیا۔

اسلام آباد، پرتشدد کارروائیوں سے کروڑوں کا نقصان، 26 مقدمات درج، 564 افراد زیر حراست

ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں سے پولیس کے  71 اور ایف سی کے 11 اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں، آئی جی اسلام آباد کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

انٹرنیٹ کی بندش، 24 ارب ڈالر کا نقصان

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا بھر میں 71 کروڑ افراد متاثر ہوئے، رپورٹ

غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان

کمپنی نے نئے فیچر میں سامنے آنے والی غلطی کو تسلیم کر لیا ہے۔

سیاسی جماعتیں اس وقت سیاست کو ترک کر دیں، بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہمیں تیاری کرنی ہو گی،سیاسی مقابلہ ہو گا لیکن اس وقت صرف سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔

ضمنی انتخابات نہ ہوئے تو نقصان اخراجات سے کہیں زیادہ ہوگا، فواد چودھری

رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں صرف کرنسی کے ضمن میں پاکستان کو اب تک 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز