پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے امیدوار 15 روز تک تعلیمی بورڈ میں درخواست جمع کروا سکیں گے
دونوں مضامین کے پرچے ایک ایک سو نمبر کے کر دیے گئے
ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مضامین میں میڈیکل ٹیکنالوجی، فیشن ڈیزائننگ اور ڈریس میکنگ وغیرہ شامل
فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے ہوگا
پرچے 12ربیع الاول کو عام تعطیل کے باعث ری شیڈول کئے گئے ہیں
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز رواں سال میٹرک اور انٹر کی سطح پر نتائج کی تیاری رائج پرانے نظام کے تحت ہی کریں گے
موبائل سے رزلٹ معلوم کرنے کیلئے اپنا رول نمبر مخصوص کوڈ پر بھیجیں
نئے گروپ میں شامل مضامین کی بدولت طلبہ کو فوری روز گار بھی ملے گا
صوبہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات اب مئی کی بجائے مارچ میں ہوں گے
ساتویں جماعت سے ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی، سابق کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
بیالوجی کا پرچہ سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا۔
پنجاب کے 9انٹرمیڈیٹ بورڈز نے رواں سال پریکٹیکل امتحانات لینے کا اعلان کر دیا
صرف غیر حاضر طلبا کو فیل کیا گیا ہے، چیئرمین لاہور بورڈ
ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بھی تاریخ جاری کر دی۔











