تعلیمی بورڈ تیاری میں ناکام، میٹرک اور انٹر کا نیا گریڈنگ سسٹم موخر

exam

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر نئے 10 پوائنٹ گریڈنگ سٹم کا اطلاق روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے گریڈنگ سسٹم پر عمل درآمد ایک سال کے لیے موخر کر دیا گیا ہے ۔

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئر مین  کی جانب سے با قاعدہ ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بعض صوبوں کی جانب سے کچھ تکنیکی معاملات سامنے لانے کے بعد اب نئے گریڈنگ سسٹم کا اطلاق 2023 کے بجائے آئندہ برس 2024 سے ہوگا ۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ

لتوا اور نوٹفیکیشن کے نتیجے میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز اس سال میٹرک اور انٹر کی سطح پر نتائج کی تیاری رائج پرانے نظام کے تحت ہی کریں گے۔


متعلقہ خبریں