انسٹاگرام کا نیا ری اسٹائل فیچر، اب صرف لکھیں اور اے آئی خود کرے گی ایڈیٹنگ

صارفین جب اسٹوری پوسٹ کریں گے تو پینٹ برش آئیکن کے نیچے ایک نیا آپشن ری اسٹائل دکھائی دے گا

واٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے اے آئی امیج جنریٹر متعارف

صرف ایک جملہ یا وضاحتی عبارت لکھنے پر واٹس ایپ مطابقت رکھنے والی متعدد تصاویر تیار کر دے گا

میٹا کا میسنجر کی میک اور ونڈوز کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز بند کرنے کا اعلان

صارفین اپنی گفتگو جاری رکھنے کے لیے اب فیس بک ڈاٹ کام یا میسنجر ڈاٹ کام کے ویب ورژن استعمال کر سکیں گے

نوجوانوں کی اے آئی چیٹس پر نگرانی، میٹا کا نیا فیچر

والدین اپنے بچوں کی انسٹاگرام پر اے آئی چیٹس پر بہتر نگرانی کر سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر، میٹا اے آئی سے پوچھیں، فوری جواب اور خلاصہ ممکن

صارفین کسی بھی چیٹ کے اندر سوال لکھ سکتے ہیں اور میٹا اے آئی فوری جواب فراہم کرے گا

میں بھی مارک زکربرگ ہوں, امریکی وکیل نے میٹا کے سی ای او کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

اکثر لوگ فون کالز کو مذاق سمجھ کر کاٹ دیتے ہیں اور کبھی ریسٹورنٹ میں ریزرویشن نہیں ہو پاتا، وکیل

فیس بک نے اپنے پرانے فیچر پوک کو نئے انداز میں متعارف کرا دیا

صارفین پوکس کی ہسٹری چیک کر سکتے ہیں اور ناپسندیدہ پوکس کو خارج بھی کر سکتے ہیں

میٹا نے اے ای پر مبنی انگلش اور اسپینش ٹرانسلیشن ٹولز متعارف کرا دیئے

صارفین اپنی ویڈیو میں مختلف زبانوں کے آڈیو ریلز ایڈ کرکے اپ لوڈ سکیں گے

واٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کرنے کا اعلان

صارفین چیٹ ببلز اور پری سیٹ تھیمز کے ذریعے بیک گراؤنڈ اور ببلز دونوں کو تبدیل کرسکیں گے

یورپی یونین کا میٹا، ایپل اور گوگل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

کمپنیوں کو ان کی سالانہ آمدنی کا 10 حصہ جرمانے کی مد میں ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اب صارفین بیک وقت واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بُک اور انسٹاگرام پر شیئر کرسکیں گے

صارفین کے پاس اختیار ہوگا کہ اسٹیٹس کون لوگ دیکھ سکیں گے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف

تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر سکیں گے۔

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے وائس چیٹ کا فیچر لانچ کردیا

یہ فیچر فی الوقت 32 سے زیادہ ممبران والے گروپس کیلئے دستیاب ہے۔

میٹا نے اپنا اے آئی سسٹم پیش کر دیا

میٹا کی جانب سے سسٹم کا باقاعدہ اعلان مائیکرو سافٹ کے ایک ایونٹ میں کیا گیا۔

ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ درج کرانے کی دھمکی

میٹا انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے غیرقانونی استعمال میں ملوث ہے، خط

میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ تھریڈز لانچ کر دی

ایپ لانچ ہونے کے بعد سات گھنٹوں کے اندر دس ملین افراد نے اکاؤنٹ بنا لیے ہیں

میٹا نے کئی نئے ٹولز پیش کر دیئے

میٹا چند ہفتوں میں پروفیشنل صارفین کیلئے مزید سہولیات پیش کرے گا۔

اب صارفین واٹس ایپ میسج ایڈیٹ کرسکیں گے

پیغامات بھیجنے کے 15 منٹ کے اندر اِن میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔

فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کیلئے آمدنی کا حصول آسان بنانیکا اعلان

فی الوقت 52 ممالک کے صارفین اس نئے پروگرام کا حصہ بن سکیں گے، میٹا

میٹا کی لاپرواہی، نوجوان صارفین کو خطرہ

میٹا نے بار بار پرائیویسی کے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے، ایف ٹی سی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp