پی ڈی ایم کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

حکومت کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کریں گے اور درخواست کریں گے کہ وہ اتحاد ختم کریں، مولانا فضل الرحمان

مریم نواز دن گنتی ہیں، فضل الرحمان مسترد شدہ اور زرداری کی اپنی گیم ہے، شفقت محمود

نوازشریف لندن میں ہیں ،سارے ڈرامے چل رہے ہیں،حکومت مدت پوری کرے گی

اب نتائج سمیٹنے کی طرف جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مائنس ون کے لیے نہیں، ازسر نو الیکشن کے لیے جدوجہد کی تھی، سربراہ پی ڈی ایم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

نااہل حکمران اب اقتدار میں نہیں رہیں گے، مولانا فضل الرحمان

سی پیک کا عوامی افتتاح کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)

حکومت سندھ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرے، مولانا فضل الرحمان

کسی صوبائی حکومت کو یہ حق نہیں کہ وہ آئین سے متصادم قانون سازی کرے، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہم کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ لینا نہیں چاہتے، مولانا فضل الرحمان

 اس ناکام حکومت کے ہوتے ہوئے کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا ؟ سربراہ جے یو آئی (ف)

23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے لوگ اسلام آباد ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان بتائیں کہ باہر آکر کیسے خطرناک ہوں گے، کوئٹہ میں میڈیا سے گفت گو

آج کی شکست نے حزب اختلاف کی سیاسی تباہی پر مہر لگا دی ہے، فواد چودھری

نواز شریف آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان نے پوچھ لیا

عمران خان صرف اپنے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ وہ وضاحت کریں خطرناک ہونے کی بات کس کے لئے تھی۔

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان

23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹاپ اسٹوریز