منی لانڈرگ کیس، داماد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
احتساب عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر سپلیمنٹری رپورٹ طلب کر لی
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ
جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
ایف آئی اے کا جہانگیر ترین، علی ترین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ
ایف آئی کی جانب سے جہانگیر ترین اور علی ترین پر 7 ارب روپے منی لاںڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہبازکے مزید 13 اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم
عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر کیوں نہ بینکوں کے افسران کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے؟عدالت
منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیں دینے کا حکم
سپریم کورٹ، منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
امید ہے پرویز الہی وزیر اعلیٰ پنجاب بنیں گے، مونس الہٰی
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش
وزیر اعظم کے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی
منی لانڈرنگ کیس:شہباز،حمزہ پر فرد جرم 14 مئی کو،ایف آئی کا پیروی سے انکار
ایف ائی اے نے درخواست اسپشل سنٹرل عدالت کو جمع کروا دی
منی لانڈرنگ کیس: فرد جرم عائد نہ ہو سکی، شہباز اور حمزہ کو ایک اور مہلت مل گئی
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کر دی گئی