ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ ماہ میں دس ہزار انکوائریوں میں نو سو ملزمان کو پکڑا

لاہور زون میں 16 سو زائد، گوجرانوالہ میں 1555 اور فیصل آباد میں 1583 میں انکوائریاں درج ہوئیں

جج شاکر کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا

جج کے لباس تبدیل کرنے کے بعد ملزمان نے گاڑی کو آگ لگادی

کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، پولیس اہلکاروں سمیت 13 ملزمان گرفتار

ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والوں کی ریکی کرتے اور لوٹتے تھے۔

بہاولنگر: ملزمان کا تعاقب کرتی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق

پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

ملزمان قتل، اقدام قتل ،اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں، پولیس

کراچی میں فائرنگ، کونسلر جاں بحق

نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کونسلر اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی۔

پشاور: مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک، ایک زخمی

مارے جانے والے ملزمان سے 3 پستول، 3 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوا۔

لاہور: مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے ملزمان مارے گئے

ملزمان نے چند روز قبل تاجر کو 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔

پشاور میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کراچی: امریکی شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

کارروائی کے دوران پی ای سی ایچ ایس میں واقع 2 مختلف کال سینٹرز میں کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز