لاہور: مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے ملزمان مارے گئے

Punjab Police

Punjab Police


لاہور: لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان مارے گئے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقےبرکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمور: پولیس کی کارروائی، 4 ڈاکو ہلاک، متعدد زخمی

مارے جانے والے ملزمان نے چند روز قبل تاجر کو 5 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا تھا۔


متعلقہ خبریں