اوگراسفارشات کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے اوپر بنتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنم اور سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
وزارتِ خزانہ نے شہباز شریف کو موجودہ ملکی معیشت کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا
اجلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
شہباز شریف پوری کوشش کریں گے کہ خسارہ کنٹرول کریں، رہنما مسلم لیگ ن
حکومت اپنے آخری دنوں میں عوام کی ہمدردی لینا چاہتی ہے، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
18 ویں آئینی ترمیم پر پیپلزپارٹی کو بھی عمل درآمد کرنا تھا، ن لیگی رہنما محمد زبیر
نجی شعبے کو مزید مشکلات اور سست روی کا سامنا کرنا پڑے گا، رہنما مسلم لیگ ن
احتجاج کرنا ہمارا حق ہے،احتجاج ہم کریں گے۔ ہمیں کوئی سگنل نہیں ملا
چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نچار انکوائریوں کی منظوری دی گئی
حکومت نے بجٹ میں 363 ارب کے نئے ٹیکس لگائے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
حکومت ایف بی آر کو نیب بنا رہی ہے،گرفتاری کے اختیارات دینے سے ریونیو نہیں،ہراسانی کے واقعات بڑھیں گے۔ سابق وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
570 ارب صوبے کبھی آپ کو نہیں دیں گے، ن لیگ کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس
ن لیگ کے دور میں آپ کی کمپنی کا منافع سالانہ 35 کروڑ روپے تھا جو پی ٹی آئی کے دور میں دگنا ہو گیا تو معیشت تباہ کیسے ہو گئی؟ صحافی کا استفسار
موجودہ حکومت نے زرعی شعبے سمیت تمام شعبوں کو تباہ کر دیا، احسن اقبال











