تاجر برادری حکومتی پالیسیوں سے مطمئن ہے، عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس وقت چین کے ساتھ سی پیک میں ہماری سب سے زیادہ توجہ ایم ایل ون کا منصوبہ ہے۔

بھارت: بھوک اور بے روزگاری کے 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

بھارتی حکومت تنقید سے بچنے کے لیے اعدادوشمار غلط دکھا رہی ہے

پی ٹی آئی پنجاب کے عوام سے انتقام لے رہی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ بہتری کی جانب گامزن

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔

پاکستان میں اربوں ڈالر کی نئی سرمایہ کاری آنے کا امکان

کمپنی کے ایک وفد نے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک آئی پی کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات میں سرمایہ کے معاملات پر بات کی

ٹریڈرز کا منافع کم، اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی

ایس ای سی پی کے نوٹیفکیشن کا اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر ہوا۔

آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن میں 3 گروپس بننے کا انکشاف

مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ فیصلہ کن ثابت ہو گا اس لیے وہ کبھی بھی کلا بازی نہیں کھائیں گے۔

پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو پا لیا، حفیظ شیخ

سول حکومت اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں کمی گئی، حفیظ شیخ

ٹاپ اسٹوریز