حزب اختلاف کو کنٹینرز کی ضرورت پڑی تو ہم دیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

محمد زبیر کے 20 سال سے فوج کے ساتھ تعلقات ہیں، عطا اللہ تارڑ

حکومت کے گھبرانے اور گھر جانے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب

حکومت کرپشن کے الزامات ثابت نہیں کر سکی اس لیے غداری کے مقدمات بنائے جارہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

شہباز شریف نے اہلخانہ کو کروڑوں روپے کے تحائف دیے، نیب

شہباز شریف نے اہلیہ اور بچوں کو 24 کروڑ 22 لاکھ 77 ہزار 400 روپے تحائف میں دیے۔

حکومت مودی کیخلاف ایک قرارداد بھی منظور نہ کرا سکی، رانا ثنا اللہ

حکومت مریم نواز کے گوجرانوالہ میں جلسے کے اعلان سے گھبرا گئی ہے، ن لیگی رہنما

’ ہماری حکومت سیاسی لوگوں پر غداری کے مقدمے بنانے کے حق میں نہیں‘

 یہ کام ن لیگ کیا کرتی تھی اور ہم اس پر اعتراض کرتے تھے۔ ایف آئی آرمیں غداری کی کوئی دفعہ شامل نہیں، شہباز گل

غداری کے مقدمات ہمارے لیے میڈلز ہیں، عظمیٰ بخاری

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے، ن لیگی رہنما

حکومت مخالف تحریک کا آغاز استعفوں سے نہیں ہوگا، خرم دستگیر

ہم ملک میں انتخابات کے خواہاں ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

اشتعال انگیز تقریر، سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج

نواز شریف کے خلاف مقدمہ شہری بدر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

حمزہ شہباز کا تین ہفتے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

سیاسی مخالفین نے ٹوئٹر پر بھی محاذ کھول لیا

 اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی لڑائی فوج کے ساتھ ہے تو وہ اپنے دماغ کا علاج کرائے، احسن اقبال

ٹاپ اسٹوریز