یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز

مری میں پھنسے افراد کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلاکر رکھ دیا

اتنظار ہے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ سامنے آئے، فواد چودھری

نواز شریف کی جانب پیسے میں ہے، مریم نواز کو معافی مانگنی چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

میرا فون کیوں ٹیپ ہوا؟ مجھ سے پہلے معذرت کی جائے، مریم نواز

آ ڈیو ٹیپ ایک میڈیا چینل کو کیوں دی گئی؟ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا استفسار

الیکشن کمیشن نے دباؤ سے انکار کر کے رپورٹ جاری کی، اب سزا بھی دے: مریم نواز

جیسا سلوک ہمارے ساتھ ہوا، ویسا ہی عمران خان کے ساتھ ہونا چاہیے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان فارن فنڈنگ جرم میں استعفیٰ دیں، سپریم کورٹ میں سماعت ہو: مریم نواز

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، مریم نواز

 آپ نا صرف چوری اور فراڈ کے مرتکب ہوئے بلکہ صادق اور امین جیسے الفاظ کی توہین کے مجرم بھی ہیں،نائب صدرمسلم لیگ ن

باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو، شہزاد اکبر

 آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے، مشیر برائے احتساب

دوسروں پر الزام لگانے والے کا بال بال چوری میں ڈوبا نکلا، مریم نواز

 کیا پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا کرپٹ، جھوٹا اور سازشی حکمران آیا؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ کا استفسار

مطالبے پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی، مریم نواز کے خلاف اپیل خارج

توہین عدالت کیس عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز