ہار جیت ہوتی رہتی ہے، کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنے چاہیے، مریم نواز

سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے،دل بڑا کرنا چاہیے۔نائب صدر مسلم لیگ ن

شیخ رشید قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے مذاق کیا تھا، دو نمر آدمی ہے، عمران کا دشمن ہے، جلیل شرقپوری

حمزہ شہباز کو میں پسند کرتا ہوں، شریف آدمی ہے لیکن حمزہ شہباز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی

دھاندلی پی ٹی آئی کےڈی این اے میں شامل ہے، مریم نواز

یہ سلیکشن نہیں،الیکشن ہو رہاہے! مسٹرایکس،وائی اورزیڈ آخر میں عمران خان خود نکلے گا!

مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

مریم نواز لاہور سمیت مختلف حلقوں میں انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر بڑے عرصے بعد چین کی نیند سوئی، مریم نواز

پچھلے چار سال سے لاہور یتیم تھا اور لاوارث بھی، لاہوراب دوبارہ ان لوگوں کے پاس آگیا ہے جو دن رات ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کا سازش کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

دھاندلی وہ ہوتی ہے کہ الیکشن سے پہلے جماعت کے سربراہ کو ڈس کوالیفائی کر کے جیل میں بند کردو۔

آرٹیکل6لگنا شروع ہوا تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑ جائیں گے، فواد چودھری

اگر پیٹرول کی قیمت 150 روپے پر لے کر آئیں تو ہم حمایت کریں گے۔

اب مہنگائی کو ریورس گیئر لگے گا، ترقی پانچویں گیئر میں جائے گی، مریم نواز

نواز شریف نے سی پیک بنایا جو پاکستان کی ترقی کاسب سے بڑا منصوبہ تھا جب کہ عمران خان نے جی پیک بنایا۔

وزیراعظم 2 روز میں پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنیکا اعلان کریں گے، عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے، مریم نواز

17 جولائی کو پنجاب دشمن عمران خان کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

عمران خان کی صورت میں جو بلا آئی تھی وہ ٹل گئی، جو بحران پیدا کیا وہ ختم ہو گیا، مریم نواز

فرح گوگی سارا پنجاب لوٹ کر کھا گئی، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز