وفاقی کابینہ: ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرنے، فواد اسدکو ڈی جی آئی بی مقرر کرنیکی منظوری

تمام اتحادی جماعتوں سے پنجاب کی صورتحال پر مشاورت کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی میڈیا بریفنگ

عمران خان کے کردار کی تاریخ ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

عمران خان کے حکم پر آئینی مناصب کی توہین کی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات

الزام لگانیوالا عمران نیازی چور ہے، سازش والے بیانیے میں بھی ناکامی ہو گی: مریم اورنگزیب

آج عمران خان کنٹینر پر غداری کے فتوے بانٹ رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت کا عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے  ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا۔

عمران خان عید کا مبارک اور خوشیوں کا دن عوام کو منانے دیں، مریم اورنگزیب

عمران خان عوام سے معافی مانگیں، عید کے دن کو تومعاف کردیں۔

نئی تاریخ بن گئی: پاکستان اور سعودی عرب پہلی مرتبہ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کیلئے تیار

عمران خان کی پوری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، فرح گوگی کی کرپشن کا سراغ بھی بنی گالہ سے ملتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے جیل کے دروازے کھلیں گے، مریم اورنگزیب

آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ہمارا ٹارگٹ مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہے، مریم اورنگزیب

یہ عمران خان کی فسطائی حکومت نہیں جس میں صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مریم اورنگزیب

سعودی عرب سے بھائی چارے، دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا، وزیر اعظم

دورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کا رشتہ مزید پختہ ہو گا، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز