روس کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، صدر یوکرین

کچھ چیزیں ایسی ہیں جن میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ولادیمیر زیلنسکی

روس  کی بیلاروس میں مذاکرات کی  پیشکش،یوکرین کا انکار

بیلا روس سے یوکرین پر حملہ نہ کیا ہوتا تو منسک میں با ت چیت ممکن تھی۔

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا بھرپور آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کل صدرپیوٹن نے یوکرین میں فوج کو آگے بڑھنے سے روک دیا تھا تاہم  آج سے اسے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔

ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب

موجودہ بنیادی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ خواہش کا اظہار کرنا ہو گا، سعودی وزیر خارجہ

جو ہتھیار اٹھائے گا اس سے طاقت کے ساتھ نمٹا جائیگا،شیخ رشید

اگر کوئی ملکی سالمیت کے خلاف حملہ آور ہو تو جواب تو دینا ہو گا

حکومت کے اتحادی بھی چھوڑ کر جا رہے ہیں، احسن اقبال

نئے ٹیکس لگ گئے تو عوام زندہ درگور ہو جائیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے، آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن

حکومت اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان فائر بندی پر اتفاق ہو گیا، فواد چوہدری

ریاست کی حاکمیت اور ملکی سالمیت کو یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز