لاک ڈاون خلاف ورزی: کراچی میں 105 افراد گرفتار، 40 مقدمات درج

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 683 چالان اور جرمانے کیے گئے، پولیس

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد انتظامیہ کا پارکس اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے ٹریلز کو کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

بھارت : 12 سالہ لڑکی 200 میل کا پیدل سفر کرتے ہوئے ہلاک

ہلاک ہونے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ اسے کورونا نہیں تھا۔ 

ملک میں اب کورونا وائرس مقامی افراد سے پھیل رہا ہے، ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ اس وقت 60 فیصد وائرس کا پھیلاوَ مقامی افراد سے ہورہا ہے

رمضان میں کسی قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی، ڈاکٹر ظفر مرزا

کہتے ہیں سپریم کورٹ کو اپنے کام سے مطمئن کروں گا۔ اور اگر عدالت نے بلایا تو ضرور پیش ہونگا

الیکٹریشن، پلمبر، کارپنٹر، درزی، حجام اور ریڑھی بانوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کی تجویز

تعمیراتی شعبے کو قواعد کی روشنی میں مرحلہ وار کھولا جائے گا، نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاوُن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ، ذرائع

لاک ڈاوَن میں توسیع سے متعلق وفاقی کابینہ ارکان میں مکمل اتفاق، ذرائع

کراچی میں لاک ڈاوُن پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ

شہر کے مختلف قبرستانوں کی جانب جانے والے سڑکوں پرپولیس کی ناکہ بندی

کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 1334 افراد گرفتار

11 روز کے دوران گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار 334 ہو گئی ہے جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 470 ہے۔

لاک ڈاوْن: سندھ ہائی کورٹ کا اپیل دائرکرنے کی پالیسی میں نرمی کا اعلان

لاک ڈاوْن کے باعث اپیل دائر کرنے کی مدت میں نرمی کی گئی ہے، رجسٹرارسندھ ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز