مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے 18 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

مسلم لیگ ن نے بلوچستان اسمبلی کیلئے 42 امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا۔

علیم خان 2 حلقوں سے انتخاب لڑیں گے

علیم خان نے این اے 147 اور پی پی 209 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

کراچی کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ

کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلی کی 46 نشستیں ہو گئیں۔

عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہو گی۔

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں

خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع سے قومی اسمبلی کی نشستیں 10 سے کم ہو کر 4 رہ گئیں۔

قومی اسمبلی میں مثبت کارکردگی، آصف زرداری کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی

ملک کے مشکل حالات میں حکومت چلانے میں بھرپور رہنمائی کی، آصف زرداری

ملکی تاریخ میں کون کون نگران وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہا؟

معین قریشی وہ واحد نگران وزیراعظم تھے جنہیں ایئرپورٹ پر ہی شناختی کارڈ فراہم کیا گیا۔

قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری آج ارسال کردونگا، وزیراعظم

قرض سے بہتر ہے کہ ہم فقیری میں زندگی بسر کرلیں اور قرض سے جان چھڑائیں۔

پیمرا ترمیمی بل 2023 اضافی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا

غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی حیثیت کی شرط ختم کرنے سے متعلق بھی بل منظور کرلیا گیا۔

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز