سیلاب فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھے، فواد چودھری

عمران خان آج سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے تونسہ پہنچیں گے،رہنما تحریک انصاف

فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں لیکن عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے:مفتاح اسماعیل

میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟، وزیر خزانہ

چاہیں تو کل حکومت گرا سکتے ہیں، شہباز شریف فیصلہ کریں آگے کیسے بڑھنا ہے، فواد چوہدری

شہباز شریف نئے انتخاب کی تاریخ دیں تو پارلیمنٹ میں جا کر مذاکرات پر تیار ہیں، سابق وفاقی وزیر

حکومت نے مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے، فواد چوہدری

ملک کو بہتر راستے پر لانے کے لیے شہباز شریف کو استعفی دینا چاہیے اور  نئے عام انتخابات ہونے چاہیں۔

طارق چیمہ اور سالک حسین محسن کش،بھائی پر جعلی مقدمات بنوا رہے:فواد چوہدری

سیاست اپنی جگہ آخر آپ کا بھائی ہے کوئی شرم کریں، سابق وفاقی وزیر

حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک

اس اکاؤنٹ کی بحالی تک ان اکاؤنٹس کو نظر انداز کر دیں،فواد چوہدری

وزیر داخلہ میں جرات نہیں کہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

بس اب آپ نے گبھرانا ہے، سری لنکا کی ویڈیو دیکھیں،سابق وفاقی وزیر

نئی حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کےلیے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

عدالت نے پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر حلقہ بندیوں کا پلان پیش کرنے کا حکم دے دیا

90 دن سے ایک روز بھی آگے کی حکومت ہمیں منظور نہیں، فواد چوہدری

رانا ثنا اللہ عمران خان کو جیل بھیج کر پاکستان میں نہیں رہ سکتا،، سابق وفاقی وزیر

بلاول کی سیاسی گفتگو کی کوئی اہمیت نہیں ، یہ دو ہفتوں کے مہمان ہیں، فواد چوہدری

زرداری فیملی پیپلز پارٹی کے لیے خطرہ تھی اب ملک کے لیے خطرہ ہے، سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز