دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا اور سیاسی اتحاد نہ بنانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطیاں تھیں ، فواد چوہدری
یوٹیوبر بانی پی ٹی آئی کو قربانی کا بکرا بنا کر پیسے بنا رہے ہیں
مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان کی معیشت ختم کر دی گئی، مگر بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت قائم ہے۔
حکومت دروازے بند نہ کرے، پی ٹی آئی ہر جگہ بات کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کو 2 سال پہلے ختم کر دیا گیا تھا، سابق وفاقی وزیر
سیاسی ٹمپریچر مذاکرات سے کم کرنیکی ضرورت ، عمران خان کو تسلیم کرکے آگے بڑھیں ، فواد چوہدری
دو دن پہلے لگ رہا تھا معاملات سلجھ گئے ہیں ، اب کہا جا رہا ہے تحریک انصاف پر پابندی لگا دیں گے
فواد چودھری کی 55 حلقے کھلنے اور 45 دنوں میں نمبر گیم تبدیل ہونے کی پیش گوئی
مسلم لیگ ن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کے ذریعے سے چیف الیکشن کمشنر لگوایا تھا، سابق وفاقی وزیر
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ خواتین کے حقوق کی جیت کے مترادف ہے، فواد چوہدری
یہ بدترین کیس اپنے انجام کو پہنچا، سابق وفاقی وزیر
مولانا فضل الرحمن نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو حکومت نہیں چل پائے گی ، فواد چوہدری
ہم بھی فارم 47 کے ایم این اے ہو سکتے تھے لیکن ہمارا اپنا راستہ ہے، اسی کی سزا مل رہی ہے
کرپشن کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
جس زمین کی بات ہورہی وہ میں نے خریدی تھی، لیکن مجھے نیب نے کبھی نہیں بلایا، فیصل چوہدری
فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دیدیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت کا تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم
فواد چوہدری کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی
فواد کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے ،حبافوا د کی استدعا