اعلیٰ عدلیہ کو قومی معاملات پر نوٹس لینا چاہیے، بلاول بھٹو

عمران خان کے دور میں ملک جمہوریت کی طرف نہیں جا رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی

اسکالر شپس کا مقصد قوم کی تعمیر ہے، وزیر اعظم

طلبا کی شکایت پر فیصلہ کیا کہ ماڈرن سسٹم لائیں، عمران خان

عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات، پولیو کے خاتمے پر بات

بل گیٹس صدرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سےملاقات کریں گے

پنجاب میں ہماری سیاست تگڑی ہوتی تو ن لیگ کی سیاست ختم ہوچکی ہوتی، فواد چودھری

شہباز شریف، بلاول بھٹو اور مریم نواز ایک ضلع نہیں چلا سکتے، ملک کیسے چلائیں گے؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

عمران خان کو چھوڑ کر اپوزیشن کے پاس جانے والا بندہ پاگل ہی ہو گا، فواد چودھری

بلاول اور فضل الرحمان دو دن اکھٹے اور تین دن ایک دوسرے کے خلاف ہوتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان اب اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے، مریم نواز

عمران خان صاحب وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا، شہباز شریف

حکومت عوام کی سفید پوشی کی چادر چھیننے پر تلی ہوئی ہے، قائد حزب اختلاف

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان زیادہ خطرناک ہوں گے، فیصل جاوید

حزب اختلاف کو جو مطلوبہ نمبر درکار ہے وہ عارضی طور پر بند ہے، رہنما تحریک انصاف

وزیراعظم کا دورہ لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

وزیراعظم کی عام آدمی کو فوری اور موثر خدمات کی فراہمی کے لیےبھرپوراقدامات کرنے کی ہدایت

عمران خان نے جاتے جاتے مہنگائی کی بمباری تیز کر دی، بلاول بھٹو

اگر کسی کو عوام سے ہمدردی ہے تو وہ عمران خان کو سمجھائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز