عمران خان کو چھوڑ کر اپوزیشن کے پاس جانے والا بندہ پاگل ہی ہو گا، فواد چودھری

عمران خان کو چھوڑ کر اپوزیشن کے پاس جانے والا بندہ پاگل ہی ہو گا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑکراپوزیشن کے پاس جانے والا بندہ پاگل ہی ہو گا۔

عمران خان نے جاتے جاتے مہنگائی کی بمباری تیز کر دی، بلاول بھٹو

ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو خود اپنا کچھ پتہ نہیں ہے۔

مرادسعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں، میرا کیا تعلق؟ فواد چودھری

انہوں نے اپوزیشن پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بلاول27 فروری اور فضل الرحمان 23 مارچ کو لانگ مارچ کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں پاکستان کا روپیہ ٹکے کا بھی نہیں رہا، فضل الرحمان

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اپوزیشن رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں دو دن اکھٹے اور تین دن ایک  دوسرے کے خلاف ہوتے ہیں۔


متعلقہ خبریں