میری بدنامی کا باعث بننے والوں کو آج مناسب جواب دوں گا، عمران خان

پی ڈی ایم کا پروپیگنڈا مہم پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے ہے۔

عمران خان کی مقبولیت کےطوفان کوقید کرنا یا نااہل کرنا مہنگا پڑسکتا ہے، شیخ رشید

پی ڈی ایم نے جو گڑھا عمران خان کے لیے کھودا تھا اس میں خود گر گئی ہے، سابق وزیر داخلہ

عمران خان نے میرٹ پر آرمی چیف کی تعیناتی کی بات کی ہے، فواد چودھری

سزا یافتہ شخص کیسے آرمی چیف کی تعیناتی کر سکتا ہے؟ آرمی کا اپنا ایک میرٹ آرڈر ہے، عمران خان نے کسی جنرل کا نام نہیں لیا۔

عمران خان نے سرخ لکیر عبور کر لی، اداروں کو جواب طلب کرنا چاہیے، خالد مقبول

ایسا کوئی راستہ اختیار نہ کیا جائے جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

عمران خان انگائیڈیڈ میزائل ہے، انتشار پھیلا کر پاکستان کو لیبیا اور شام جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول

اعلیٰ افسران کو نشانہ بنانا، حب الوطنی اورغداری کے سرٹیفکیٹ دینا عمران خان کی پہچان ہے، وزیر خارجہ

عدلیہ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز عمران خان کو ڈبل ڈیلر کے طور پر ڈیل کریں ،مریم نواز

 عمران خان نے پاکستان کے استحکام اور معاشرے کیخلاف جنگ شروع کی،اب عمران خان کا نشانہ پاکستان کی مسلح افواج ہے۔

عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا صرف کرکٹ کھیلنے والا محب وطن ہے؟ مصدق ملک

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بتائیں کیا وہ عمران خان کے بیان کے ساتھ کھڑے ہیں یا نہیں؟ پرویز الٰہی عمران خان کے بیان کی مذمت کریں گے؟ وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاک فوج میں عمران خان کے متنازع بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آئی ایس پی آر

فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔

عمران خان کے خلاف لمبی کارروائی، کچھ ہو گئی، کچھ ہونے والی ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں کئی آرمی چیف مقرر ہوئے ،کوئی متنازعہ نہیں بنایا گیا ،عمران خان نے یہ کام کرلیا

عمران خان کے فوج مخالف بیانات پر حکمران اتحاد کو شدید غصہ، کارروائی کا عندیہ

پاکستان کو کسی فرد واحد کے تکبر ، فسطائیت اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم

ٹاپ اسٹوریز