غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
استغاثہ کے چاروں گواہوں پر جرح کا عمل مکمل ہو گیا۔
عابد شیر علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لیگی رہنما کواپنی صفائی دینے کیلئے 4 جنوری کو طلب کیا گیا تھا
سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت 11 پی ٹی آئی رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری
عدالت نے قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 فروری کو طلب کر لیا۔
اسرائیلی بربریت کیخلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع
یقین ہے عالمی فوجداری عدالت اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گی، صدر جنوبی افریقہ
شہداء فورم بلوچستان کی ملٹری کورٹس میں انتشار پسندوں کے حوالے سے دائر کی گئی پٹیشن سماعت کیلئے داخل
شرپسندوں کے ساتھ نرمی مسلح افواج میں بالعموم اور خاص طور پر ان کے اہلخانہ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائے گی، استدعا
سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا
خواتین کے حقوق کو غیر شرعی طریقے سے صلب کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس
انصاف ہاؤس کراچی کا مالک 12 سال سے کرایہ نہ ملنے پر عدالت پہنچ گیا
عدالت نے صدر مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے بیک ڈور مذاکرات پر کچھ نہیں کہہ سکتا، پرویز الٰہی
تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا، مزید تفتیش بھی نہیں ہونی، عدالت
عدالت میں لیسکو کیخلاف ایک ہفتے کے دوران 400 سے زائد کیسز دائر
ادارے کو بل کی قسطیں بنانے کے احکامات جاری