چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: ’حزب اختلاف کو ناکامی بھی ہوسکتی ہے‘

حزب اختلاف کے اندر بھی اتنا اتحاد نہیں ہے جتنا نظر آتا ہے ، تجزیہ کار عامر ضیاء۔

’وفاقی حکومت نے کراچی کا بجٹ پہلے سے بھی کم کردیا‘

وفاقی حکومت نے 162 ارب روپے کراچی پر خرچ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں اس کا عکس نظر نہیں آیا ہے۔

’سیاسی جماعتوں میں بات چیت کے عمل کا خاتمہ ملک کی بدقسمتی ہے‘

آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کی طرف جارہے ہیں کیونکہ سابق حکومت میں 16 بار رعایت ملی لیکن اب ایک بار بھی ملنا مشکل ہے۔

’سزا یافتہ شخص کو عہدہ قبول نہیں کرنا چاہیے‘

اخلاقیات زندہ قوموں کے ہوتے ہیں ہمارے ہاں سزا یافتہ شخص کو برا نہیں سمجھا جاتا، سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء

’حزب اختلاف کا حکومت مخالف تحریک پر متفق ہونا مشکل ہے‘

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کی پہلی ترجیح ہے کہ جیل والوں کو آزاد کرائیں۔ مولانا فضل الرحمان حکومت کو گرانا چاہتے ہیں تاکہ وہ کسی طور پر نظام کا حصہ بن سکیں۔

’بھارت سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی امید نہیں‘

بھارت کی خواہش ہوگی کہ چند سال بعد پاکستان جب مزید کمزور ہو تو تب مذاکرات کے لیے بہتر پوزیشن میں ہوگا، عامر ضیاء۔

’زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا فیصلہ درست نہیں‘

حکومت کا یہ عمل درست نہیں کہ کسی کو اسمبلیوں میں آنے کی اجازت دے اور کسی کو اس حق سے محروم رکھے، حافظ طارق

’حزب اختلاف کے پاس وہ بیانیہ نہیں کہ موجودہ نظام کو تبدیل کر سکیں‘

حکومت معمولی اکثریت کے باوجود بجٹ پاس کروا لے گی، عامر ضیاء

کراچی کے لیے بجلی موجود، تقسیم کا نظام ناکارہ، اکرام سہگل

چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا کہ بجلی کے مسائل کی وجہ سے 11 فیصد لوگ متاثر ہیں اگر سرمایہ کاری کی جائے تو یہ حل ہو سکتے ہیں۔

’زرداری کی جگہ بینظیر گرفتار ہوتیں تو لاکھوں افراد سڑکوں پر ہوتے‘

آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کے باوجود سندھ میں احتجاج کے لیے بیس افراد بھی نہیں نکلے۔ اگر یہ معاملہ ذوالفقار علی بھٹو یا بے نظیر کا ہوتا تو ہزاروں لوگ سڑکوں پر آجاتے۔

ٹاپ اسٹوریز