’حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں‘

حزب اختلاف کے حکومت کے خلاف کھل کر تحریک چلانے کے حالات نہیں ہیں، عامر ضیاء

حکومت کے خلاف فوری تحریک کا کوئی امکان نہیں، عامر ضیاء

آصف زرداری کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں، نیب نے ان کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور کل وہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔

فاروق ستار نے ’متحدہ قومی فورم‘ تشکیل دینے کی تجویز دے دی

ایسے اکابرین جو سندھ کے شہری علاقوں میں گزشتہ 35-40 سالوں سے سیاست کررہے ہیں وہ ایک جگہ بیٹھیں، سابق ایم کیو ایم رہنما

’عوام ٹیکس دیکر خزانے بھرتے ہیں، حکمران خالی کردیتے ہیں‘

37 سالوں میں 21 ممالک کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجٹ خسارے میں کمی کیے بغیر ٹیکس بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، فرخ سلیم

’آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کی تاریخ میں سخت ترین ’

اسلام آباد: معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سخت ترین

’وزیرستان سے فوج نکل جائے تو وہاں آئی ایس آئی ایس آجائے گی‘

یہ پشتون تحفظ موومنٹ نہیں بلکہ پشتون تباہی موومنٹ ہے، اس تحریک کا اب تک کیا فائدہ ہوا ہے، تجزیہ کار جنرل (ر)سعد خٹک

’پی ٹی ایم پر واضح کردیا ملک و فوج کیخلاف نعرے قانون کی خلاف ورزی ہے‘

پی ٹی ایم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ مسائل حل کرائیں ہم پاکستان مخالف بیانیے اور نعروں کا خاتمہ کروالیں گے، بیرسٹر سیف

’کم عمری کی شادی، مخالفت کی وجوہات سیاسی‘

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مدارس کو وزرات تعلیم کے ماتحت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی بنیاد سیاست ہے۔

پاکستان نے اگلے برس 21 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا

ہمیں گزشتہ برس اکتوبر نومبر میں ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مان لینی چاہیئے تھیں

چار سالوں میں شرح خواندگی 70 فیصد تک لے جانا چاہتے ہیں، شفقت محمود

مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں یہ شرح 60 فیصد سے کم ہو کر 58 فیصد پر آ گئی,وفاقی وزیرتعلیم

ٹاپ اسٹوریز