ترکیہ نے جدید ترین ففتھ جنریشن طیارہ ”قان“ پیش کردیا

ترکی ففتھ جنریشن طیارہ بنانے والے ممالک میں شامل ہو گیا

16 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی

پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو دوبارہ پورٹ لینڈ ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

دوران پرواز میاں بیوی میں جھگڑا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

طیارے سے اتارے گئے میاں بیوی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

فلسطینیوں پر بمباری کیلئے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی فراہمی شروع کردی

جدہ سے ملتان پہنچنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

مدینہ جانے والی پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔

امریکہ: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

سینیٹر ڈگ لارسن خود طیارہ اڑا رہے تھے۔

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

طیارے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ کے علاوہ 12 سیاح بھی سوار تھے۔

ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، پرواز کا دورانیہ 4 گناہ کم ہو گا

ناسا کمرشل پروازوں کو ماک 2 اور ماک 4 کے درمیان لانے کیلئے مزید تحقیقات کرنے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ملائیشیا: مسافر طیارہ موٹروے پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے سلطان عبدالعزیز شاہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی تھی۔

ریچھ طیارے میں سوار ہونے کے بعد فرار

ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔

سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں

طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔

امریکہ: خواتین کا جھگڑا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

خواتین کے جھگڑے کے باعث طیارے کو اپنا رخ بدلنا پڑا۔

پرندہ طیارے کی ونڈ شیلڈ توڑ کر پائلٹ پر جا لگا، ویڈیو وائرل

وائرل ہونے والی ویڈیو میں زخمی پائلٹ اور پرندے کی لٹکتی باقیات دیکھی جا سکتی ہیں۔

ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے طیارہ روکنے کا حکم ختم کردیا

اجازت نامہ ملتے ہی طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوجائے گا

چین کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیابی

ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس میزائل تیار کرنے والا چین اب تک مسافر طیارے بنانے میں ناکام رہا تھا۔

سوئٹرز لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولیس

طیارے میں سوار خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا

متاثرہ خاتون کو امداد کے حوالے سے ہر طرح کی پیشکش کی گئی تھی، ترجمان

صحافی کا موبائل چھین کر طیارے سے اتار دیا

سابق امریکی صدر صحافی کی جانب سے تلخ سوال پوچھنے پر آپے سے باہر ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp