جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر مملکت کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع

صدر عارف علوی نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائر کی، ذرائع

حکومت نے 1.2 کھرب کا تاریخی پیکج فراہم کیا، صدر مملکت

پاکستان کی برآمدات گزشتہ 10 ماہ میں 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

ہر فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، صدر مملکت

ہم پورے خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں اور ترقی کے خواہش مند ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

دانتوں کی صحت کا عالمی دن پاکستانی قیادت کی وجہ سے مقرر ہوا، صدر مملکت

حضور ﷺ کی تقریباً 20 احادیث دانتوں کی صفائی سے متعلق رہنمائی کرتی ہیں، عارف علوی

قومی اسمبلی: اجلاس میں ہمارا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا، فضل الرحمان

جب سے ہم نے احتجاج شروع کیا ہے ہواؤں کا رخ بدلنا شروع ہوگیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

صدر مملکت کا بس میں سفر

صدر مملکت نے ٹرانسپورٹ سے متعلق انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔

صدر مملکت نے ذاتی اخراجات سے متعلق قوم کو بتادیا

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ذاتی مہمانوں کے اخراجات خود اٹھاتا ہوں۔ اپنے گھر کے اخراجات پہلے بھی خود اٹھاتا تھا آج بھی خود اٹھاتا ہوں

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ایٹمی جنگ خطرناک ہوسکتی ہے: صدر

پاکستان امن اور قانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی کا آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب

صدرمملکت عارف علوی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

صدر مملکت عارف علوی آج آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے جب کہ وزیراعظم عمران خان کوٹلی میں کشمیریوں سے خطاب کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز