برصغیر میں اسلحےکی دوڑ نے غربت میں اضافہ کیا، صدر مملکت

یوم آزادی پر قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

ترکی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں، وزیر اعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ترک وزیر دفاع نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

دشمن عناصر سی پیک منصوبے سے خوش نہیں ہیں لیکن کامیاب نہیں ہونگے: صدر مملکت

 پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران بات چیت

الیکٹرانک ووٹنگ مشین:بروقت نتائج، دھاندلی رکے گی، عارف علوی

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین مقامی سطح پہ قلیل مدت کے دوران تیار ہوئی ہے، صدر مملکت کو بریفنگ

بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مظالم بند کرے، صدر مملکت

کشمیر کی آزادی تک پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

صدر مملکت کو دورے کے دوران مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2021 پر دستخط کردیے

صدر مملکت کی جانب سے منظوری کے بعد فنانس بل ایکٹ بن گیا ہے۔

ٹرین حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کوحادثے کی جگہ پہنچنے کی ہدایات جاری کر دیں

اصل تحریکوں کو دہشت گردی کا لیبل لگا کر دبا دیا گیا، صدر مملکت

دنیا کو اسلام کا جو رخ دکھایا گیا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے، ڈاکٹر عارف علوی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر مملکت کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع

صدر عارف علوی نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائر کی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز