چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد، بیلٹ پیپر تیار

پارلیمانی قواعئد کے تحت قرارداد پر خفیہ رائے شماری کرائی جائے گی۔ ہر رکن حروف تہجی کے حساب سے اپنا بیلیٹ پیپر حاصل کرے گا۔ 

سنجرانی کا مستعفی نہ ہونیکا فیصلہ،فائلز اور ضروری اشیاء گھر بھجوا دیں

ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے زیر التوا دفتری امور ہنگامی بنیادوں پر نمٹائے اور اپنی فائلز اور دیگر اشیاء بھی گھر بھجوا دی ہیں۔ 

چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیدیں، بلاول بھٹو

عزت بچانے کے لئے اچھا ہے چیئرمین استعفی دیدیں ورنہ کل تو وہ جارہے ہیں، چیئرمین پی پی پی

یکم اگست کو ایوان بالا میں کیا ہوگا؟

ایوان میں  تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے لئے سینیٹ اجلاس یکم اگست کی دوپہر دوبجے بلایا گیاہے۔ 

امریکہ میں مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اعظم خان سواتی

۔ اس ملک اور پارلیمنٹ نے مجھے بے پناہ عزت دی ہے میں اپنے ملک کی خاطر امریکی شہریت ترک کرکے واپس آیا تھا۔ 

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔

’جس امریکہ سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے اس کی غلامی کا سفر شروع ہو چکا‘

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں کوئی احتساب نہیں ہو رہا بلکہ سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے،احتساب کے غلط استعمال پر عدم اعتماد ہو چکا ہے۔ 

فوجی جوانوں پر دہشتگرد حملے، سیاسی قیادت کا ردعمل

پاکستان کی سیاسی قیادت نے ک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مہنگائی پہ دو ماہ میں قابو نہ پایا تو لوگ ہمیں پکڑیں گے، شیخ رشید

عمران خان خوش قسمت ہیں کہ برطانیہ میں بھی ان کا دوست وزیراعظم آگیا ہے۔

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحاریک ایک ہی روز پیش کی جائیں گی

پہلے چیئرمین کو ہٹانے کی تحریک پیش ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کیخلاف تحریک پیش کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز