پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ترجمانوں کی بہار

چارکوارڈینیٹرز کو بھی صوبائی حکومت کی ترجمانی کا ٹاسک دیا گیاہے۔ رواں سال 18 فروری کو پنجاب حکومت نے 18 ترجمان مقرر کئےتھے۔ 28 مئی کو 20 ترجمانوں کا اضافہ کر کے تعداد 38 کی گئی اور پھر 28 مئی کو 38 ترجمانوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

شہباز گل کے تین’جرم‘

گزشتہ برس ستمبر میں جب انہیں عہدہ دیا گیا تو انہوں نے اپنے حق میں ایک نوٹیفکیشن جاری کرایا تھا

پنجاب میں اہم تبدیلیاں، جہانگیر ترین کی وزراء سے ملاقاتیں

جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی، ذرائع

شہباز گل کو وفاق میں بڑا عہدہ ملنے کا امکان

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب مستعفیٰ ہوگئے تھے

پنجاب کے وسیم اکرم پلس حرکت میں آ گئے

پنجاب کی بیورو کریسی میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیاہے۔ وزیراعلی پنجاب عثان بزدار نے تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ 

’شہباز گل سے استعفیٰ وزیراعظم نے لیا‘

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کی آخری پریس کانفرنس ان کے استعفے کی وجہ بنی، پارٹی ذرائع

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے استعفیٰ دیدیا

شہباز گل کی حالیہ پریس کانفرنس نے پارٹی حلقوں میں تشویش پیدا کی، پی ٹی آئی ذرائع

‘جس کو وزیراعلی پنجاب پسند  نہیں وہ تحریک انصاف چھوڑ دے‘

عثمان بزدار کو وزیراعظم نے عہدہ دیا ہے اور وہ اس پر قائم رہینگے، ترجمان وزیراعلی پنجاب

لاہور میں بارش:وزیر اعلی پنجاب لوگوں کو پانی سے خود نکالتے رہے

سردارعثمان بزدار نے گزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے شہر میں پانی کے نکاس کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔

’این آر او نہ ملنے پر ن لیگ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے‘

کیلبری کوئن جتنا بھی جھوٹ بول لیں قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب۔

ٹاپ اسٹوریز