سندھ حکومت اپنی نااہلی چھپانےکیلئے وفاق پر الزامات لگا رہی ہے، شہباز گل

وفاق کو پتہ ہے سندھ کو پیسے دیں گے تو کرپشن ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

 وفاقی حکومت کا ڈاکٹروں سے متعلق شہباز گل کے بیانات سے اظہار لاتعلقی

ڈاکٹرز فرنٹ لائن سولجرز ہیں، شہباز گل نے بیانات وزیر اعظم کی مرضی سے نہیں دیے، ندیم افضل چند کا پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو

آٹا، چینی اسکینڈل: جہانگیرترین کو زرعی ٹاسک فورس کی سربراہی سے ہٹادیا، شہباز گل

جہانگیرترین کو شوگر اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کے تناظر میں ہٹایاگیا، شہبازگل کا ٹویٹ

مارچ میں کوئی سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید 

مولانا فضل الرحمان اس مرتبہ دھرنا دینے آ ئے تو دھرلیے جائیں گے، شیخ رشید کا انکشاف

وفاقی حکومت: سیاسی تقرریاں، شہباز گل اور فیصل جاویداہمیت اختیار کرگئے

عثمان بزدار کے سابق ترجمان شہبازگل کو وزیراعظم کا ترجمان بنایا جارہا ہے اور سینیٹر فیصل جاوید کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

’شہباز گل کو معاون خصوصی برائے میڈیا تعینات کیا جائے گا‘

سابق ترجمان حکومت پنجاب یوسف بیگ مرزا کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، ثمر عباس

شہباز گل کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

پنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیاں متوقع

شہباز گل کے مستعفی اور عون چوہدری کی  برطرفی کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی غیر یقینی کی صورتحال جاری ہے، ذرائع

شہباز گل کو وفاق میں بڑا عہدہ دیا جا رہا ہے، نعیم الحق

پاک بھارت جنگ ہوئی تو اُس کی ذمہ داری اقوام عالم پر ہو گی۔معاونِ خصوصی

پنجاب میں بزدار سرکار کی مسلسل پھلتی پھولتی کابینہ

اس وقت پنجاب میں چھتیس وزیر، پانچ مشیر اور پانچ ہی معاونین خصوصی حکومتی امور چلانے میں مصروف ہیں۔  اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تو وزراء کی تعداد انیس تھی۔ 

ٹاپ اسٹوریز