حکومت سیلاب کے بہانے بھارت سے تجارت، اسرائیل سے دوستی کرے گی، شیخ رشید

ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں اور یہ سیاسی بھونچال لائیں گے۔

یو اے ای سیلاب متاثرین کےلیے 50ملین ڈالر کی امداد فراہم کر رہا ہے، وزیر اعظم

تحدہ عرب امارات کے صدر نے سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کیلئے10ارب روپے امداد کا اعلان

آرمی چیف نے سیاحوں کو منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹرز فراہم کیے ہیں، وزیر اعظم

انڈیا سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے، سابق وزیر داخلہ

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اہم مگر یہ منزل نہیں،شہباز شریف

پاکستان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی

دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو ، شہباز شریف

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے۔وزیراعظم

سیلابی صورتحال کا جائزہ: وزیرِ اعظم نوشہرہ سے چارسدہ روانہ

وزیراعظم کو سیلاب سے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریف کیا گیا

’’زندگی میں ایسا سیلاب نہیں دیکھا’’وزیر اعظم کا بلوچستان کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

ملک بھر میں تباہی پھیلی ہوئی ہے، سندھ اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوئے، شہباز شریف

سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعظم کی دنیا بھر کے ممالک سے مدد کی اپیل

متاثرین کو کھانے پینے کی اشیا، ادویات، خیموں کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔

وزیر اعظم کا سندھ حکومت کیلئے 15 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

ٹاپ اسٹوریز