لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کی عدالت کو یقین دہانی

میں لاپتہ افراد کمیٹی کی خود سربراہی کرونگا اور رپورٹ عدالت میں پیش کرونگا، وزیراعظم

متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی سطح پر دیا جانے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا عطیہ ہے، شہباز شریف

آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ نے ملاقات کی۔

بی آر ٹی انکوائری دفن کر دی گئی کیا یہ میرٹ ہے؟ وزیر دفاع

عمران خان پہلے عدالتوں اور اداروں پر بات کرتے ہیں پھر وضاحتیں دیتے ہیں۔

شہباز شریف کی نئی روایت، عمران خان سے قیمتی تحفے ملے، سب توشہ خانہ میں جمع

تحائف عوام کو دکھانے کا اہتمام کیا جائے تا کہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے عوام آگاہ ہوں، وزیراعظم

کیا اب بھی قانون کی دھجیاں اڑائی جائیں گی؟ وزیر اعظم

کیا اب پوری قوم خاموش تماشائی بنے گی؟ یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے۔

وزیر اعظم کا قمبر شہداد کوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیر اعظم نے قمبر بائی پاس کےمقام پر ریلیف کیمپ  کا دورہ کیااور  سہولیات کا جائزہ لیا

شاباش ٹیم پاکستان، وزیراعظم : ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

دعا گو ہوں کہ ہماری کرکٹ ٹیم اور پاکستان ہمیشہ سرخرو ہوں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بچوں کی جانیں بچانے کیلئے وزیراعظم کی یونیسیف اور دیگر عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

بدقسمتی سے اب تک 400 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جو سیلاب سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی ایک تہائی تعداد ہے، میاں شہباز شریف کی کچھی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کان کھول کر سن لو، ایک کال دی تو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان کی حکومت کو وارننگ

چار مہینے ہر قسم کا ظلم برداشت کیا، میرے خلاف دہشتگردی کا کیس بنا دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز