شاہین نے شادی کے بعد اہلیہ انشا کے ہمراہ تصویر کیساتھ پہلا پیغام جاری کردیا

یہ کسی خاص انسان کے ساتھ پیار محبت اور خوشیوں کی شروعات ہے

اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے

احمدآباد میں میچ میں تقریباً ایک لاکھ تک لوگ ہوں گے، شاہین آفریدی

پچ اچھی تھی لیکن آپ نے باولنگ اچھی نہیں کی، شاہد آفریدی شاہین پر برہم

میچ شروع ہونے کے 20 سے 25 اوورز کے بعد ہی بھارت جیت چکا تھا

شاہین آفریدی کی19 ستمبر کو انشاء آفریدی سے شادی طے پا گئی

ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا، ابھی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا

ایشیا کپ کا سُپر فور مرحلہ، حسن علی نے شاداب خان سے میچ کا ٹکٹ مانگ لیا

'بھائی میں میچ دیکھنے آنا چاہتا ہوں'، قومی کرکٹر کی درخواست

ایشیا کپ، شاہین آفریدی نے ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کر دیا

فاسٹ باؤلرنے بھارت کے خلاف میچ میں 4 ٹاپ بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی

این بشپ کی ایک لفظ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور ویرات کی شاندار تعریف

بابراعظم کومسلسل کارکردگی دکھانے والا، شاہین آفریدی کو شو مین، ویرات کوہلی کوگریس فل قرار دیا

شاہین آفریدی کو ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی سنچری کیلئے ایک وکٹ درکار

فاسٹ باؤلر کا ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار

ٹاپ اسٹوریز