نیب جیسے ادارے سیاستدانوں کو توڑنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباس

نیب کو ختم کرنا اس حکومت کا سب سے بڑا کام ہو گا، نیب کے کالے قانون کو ختم کر دینا چاہیے۔

ماضی میں کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے مثبت اثرات نہیں ہوئے، شاہد خاقان عباسی

ایک بڑی سیاسی جماعت پر پابندی کیلئے ٹھوس ثبوت چاہیے ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم

اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل میں اختلاف نہیں، انکم ٹیکس بڑھایا جائے، شاہد خاقان

ایل این جی معاہدے کا پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ ایکسٹینشن کی مخالفت کی تھی، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کیلئے نواز شریف نے لندن بلوا لیا

ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس میں لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل شریک نہیں ہوئے تھے

گیس و بجلی صوبے لے لیں، وفاق کنگال و بیروزگار ہے، نیب نے 25 سال میں کس کا احتساب کیا؟شاہد خاقان

صوبے میں پولیس افسر وفاق کا ہے، تحصیل اور ضلع کا سربراہ وفاق کا ہے، خرابی تو اس میں ہے، سابق وزیراعظم کا سیمینار سے خطاب

قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے، شاہد خاقان عباسی

کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کا حل نکال سکے۔ 

شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے سے متعلق خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا

میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا تھا ، اسی جماعت میں ہوں یا پھر گھر جاوں گا ۔

شاہد خاقان عباسی جس جماعت میں جائیں گے، ان کے ساتھ رہوں گا، مفتاح اسماعیل

لیگی رہنما نے اپنا سیاسی مستقبل سابق وزیر اعظم کے ساتھ منسلک کر دیا

ٹاپ اسٹوریز