ہائی کورٹ کا راول جھیل کے کنارے کمرشل بلڈنگ سیل کرنے کا حکم

عدالت کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نے راول جھیل کے قریب تعمیرات کی اجازت دی تھی

بلیو ایریا نیو وژن، 7 ارب 23 کروڑ روپے مالیت کے چار پلاٹس نیلام

ترجمان سی ڈی اے کے مطابق نیلامی کا عمل  16 جولائی اور17 جولائی 2020 کو بھی جا ری رہے گا

اسلام آباد میں مردوں کو دفنانے کی جگہ کم پڑنے لگی

2005 کے زلزلے کے بعد این ڈی ایم اے نے ایچ 11 قبرستان کی جگہ پر عارضی کیمپ بنائے تھے جو تاحال اسی جگہ پر قائم ہیں۔

کراچی:کم رقبے پر تعمیر بلند عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری

کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے

ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب

سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا گلا گھونٹا گیا تو ملکی معیشت کا پہیہ رک جائے گا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جب ادارے مضبوط ہوں گے اور قانون پر عملدرآمد ہو گا تو اس وقت شخصیات آپ کا استحصال نہیں کر سکیں گی۔

مارگلہ کی پہاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ بروقت اطلاع کے باوجود آگ بجانے میں ناکام

حکومت 20 ہزار لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، ممبر پلاننگ سی ڈی اے

پروگرام کے دوران پی ایچ اے کی غلطیوں پر کچھ آڈیو ریکارڈنگز بھی چلائی گئیں۔ جس میں حکومتی ایجنسی کی چیف انجینئر نے کہا کہ ہمیں کوئی پرواز نہیں کہ بلڈنگز گر جائیں۔

آزادی مارچ: ’غیر آئینی، غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا‘

وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

اسلام آباد کی رہائشی علاقوں سے بےدخل کئے گئے یونیورسٹی طلبہ و طالبات کا احتجاج

بحریہ ، ائیر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا کہنا ہے کہ ان کی جامعات انہیں ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز