حکومت نے ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

پابندی آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ،آزادی اظہار رائے پر قانون میں کچھ پابندیاں ہوتی ہی ،وزارت داخلہ کا سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع

سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کی 4 اپیلوں پر فیصلہ سنادیا

عارف علوی کے بیٹے اور پی ٹی آئی رہنماخرم شیر زمان کی این اے 241 سے اپیل منظور

سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے، سندھ ہائیکورٹ

آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پولیس قانون پر عملدرآمد کرے، جسٹس عمر سیال

حکومت کا 18لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ

کابینہ کی منظوری کے بعد اہلِ خانہ کو رقم کی ادائیگی کر دی جائے گی،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

کراچی میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

بار بار ایک جیسی درخواستیں مختلف بینچز کے سامنے دائر کی جاتی رہی ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

انتظار قتل کیس، 6 ملزمان کی عمر قید کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ جاری

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عدالت میں اندھیرے پر رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو بھی طلب کیا گیا۔

پاکستان انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے، اسد عمر

حکومت کی توجہ اپنے کرپشن کیسز ختم کروانا ہے اس لیے نیب ترامیم کی گئیں۔

سندھ ہائیکورٹ: کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایم ڈی کو فوری ہٹانے کا حکم

ایم ڈی کے لیے چیف سیکریٹری سندھ کا 11 جنوری کو جاری کردہ نوٹی فکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز