حج سے متعلق سعودی حکومت کا فیصلہ قابل تحسین ہے، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا اور عالمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا

 پاکستانیوں سمیت غیر ملکی عازمین رواں برس حج نہیں کرسکیں گے

 سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار افراد ہی حج کرسکیں گے

سعودی عرب: اقاموں کی معیاد میں مفت توسیع

جاری شاہی فرمان کے مطابق اقامہ ہولڈرز کی چھٹی کی مدت کو بھی بڑھا دیا گیا

سعودی عرب: حج کے طریقہ کار کا اعلان آئندہ چند روز میں ہو گا

وزرائے صحت و حج درپیش چیلنجوں کی روشنی میں آئندہ چند روز کے دوران امسال حج کا طریقہ کار واضح کریں گے۔

ملیے: ماں بیٹی بھی اور ہم جماعت بھی۔۔۔

ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

انڈونیشیا: اپنے شہریوں کے لیے رواں سال حج منسوخ کردیا

سعودی عرب رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہے، وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب: نیک خواہشات پر مبنی تحریروں کا نیا ریکارڈ قائم

9 ہزار چھ سو دس افراد نے نیک خواہشات پر مبنی تحریریں لکھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا

خوشخبری: کویت، تعمیرات کے شعبے میں بھی ویزے دینے کا خواہشمند

کویت کے ویزے بزنس، فیملی اور ڈاکٹرز کے علاوہ پٹرولیم صنعت سے وابستہ افراد کیلیے بھی کھل گئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس

سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

تین سال قبل تک سعودی عرب میں ایک کروڑ 26 لاکھ غیر ملکی آباد تھے اور یہ  کل آبادی کا 38 فی صد بنتے ہیں۔

چینی ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر

منظور شدہ ویکسینز میں موڈرنا، فائزر،جانسن اینڈ جانسن اور برطانیہ کی ایسٹرازینیکا شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز