پاکستان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
وزیر اعظم کا عوام کو ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا لیکن ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے، وزیر اعظم
ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا، وزیر اعظم
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں۔
عوام کو ریلیف دیا، مفتاح کو کیا پریشانی ہے؟اسحاق ڈار
مفتاح سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ۔ان سے کوئی گلہ نہیں
امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
فیول ایڈجسٹمنٹ، 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنایا۔
وزیر اعظم کیجانب سے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم
ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کیا جائے، وزیر اعظم
عمران خان بتائیں سازش کے کونسے ثبوت ہیں،8سے28مارچ تک کیوں خاموش رہے؟ مریم اورنگزیب
عمران خان نے انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا اور 2018 کے منصوبے ان کی نالائقی کی نذر ہو گئے۔
پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور ملک میں نوکریاں نہیں ہیں۔ عوام کو جو ریلیف دیا وہ ان کا حق تھا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کم کرنے کیلئے اہم فیصلہ
سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث سفید پوش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس کررہ گیا، حمزہ شہباز