روسی صدر کا عرب سربراہوں کے نام پیغام
روس سوڈان، یمن، لیبیا اور شام کے بحرانوں کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی صدر
روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ صدر پیوٹن کو قتل کرسکتا ہے، جان بولٹن
ایران میں دیکھیں قاسم سلیمانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان
سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کیلئے کڑوا سچ ہے، روس میں ضم کیے جانے والے علاقوں کا جلد تعمیر نو کیا جائےگا۔
ملکہ برطانیہ کا انتقال: عالمی رہنماؤں کا خراج عقیدت
وہ دنیا میں میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک تھیں، کینیڈین وزیراعظم
پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے، پیوٹن
75 ویں یوم آزادی پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، صدر پیوٹن
امریکی صدر کے دورے کے بعد روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ
رہنماوں نے امن و استحکام قائم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بات چیت کی
جو جیتا یوکرین اس کا، ایلون مسک کا پیوٹن کو چیلنج
ایلون مسک نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یوکرین میں امن سے زیادہ کچھ قیمتی نہیں
یوکرین میں سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت جاری ہے، روسی صدر
جو ملک یوکرین کو نو فلائی زون قرار دے گا وہ تنازع میں شامل ہو جائے گا، ولادیمیر پیوٹن
امریکہ کا روسی صدر اوروزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
اثاثے منجمد کیے جانے کے ساتھ سفری پابندی بھی شامل ہوں گی
روسی صدر نے یورپ کے ساتھ ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی
پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نیٹو میں شامل ہوا تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے