روس پر حملے کا سوچنے والے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، روسی صدر


ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی روس پر حملے کا سوچے گا اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ایٹم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں ایٹم بم بٹن کا معائنہ کیا جبکہ روسی صدر نے دیگر جوہری ہتھیاروں کا بھی معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نائیجیریا: فوج نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون گرا دیا، 85 افراد جاں بحق

انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی روس پر حملے کا سوچے گا تو اس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں