راجہ ریاض کی پی ٹی آئی میں شمولیت بہت بڑی غلطی تھی، شوکت یوسفزئی
ہمارے کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہم ڈیمانڈ کر رہے ہیں ، رہنما پی ٹی آئی
سابق کمشنر راولپنڈی کو اوور سیز نے 25 کروڑ میں خریدا، راجہ ریاض کا الزام
سابق کمشنر نے بے انتہا کرپشن کی ہے، کرپٹ آدمی ہے، رہنما ن لیگ
راجہ ریاض الیکشن سے دستبردار، ن لیگ کو مشکلات میں ڈال دیا
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار حامد رضا کی کامیابی کیلئے راستہ آسان کردیا
راجہ ریاض الیکشن سے دستبردار ہو گئے
شیر کے نشان پر میرا بیٹا راجہ دانیال الیکشن لڑے گا، لیگی رہنما
اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے ،راجہ ریاض
مجھ پراعتماد کرنے پر نواز شریف اورشہباز شریف کا شکریہ اداکرتا ہوں، سابق اپوزیشن لیڈر
راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل
سینئر سیاستدان اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریکِ انصاف میں بھی رہ چکے ہیں
عام انتخابات 15فروری سے ایک ہفتے پہلے یا بعد میں ہوجائیں گے،راجہ ریاض
اختر مینگل کے سوا کسی نے انوارالحق کاکڑ کی تعیناتی پر اعتراض نہیں کیا، سابق اپوزیشن لیڈر
نگران وزیرخزانہ ایک ٹیکنوکریٹ ہوں گے،راجہ ریاض
معاشی ماہر ین کو بھی نگران کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے دو نام دیدیے
نگران وزیراعظم کی تقرری پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہ ہوسکا
راجہ ریاض اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات، نگران وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر احسن اقبال بھی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔