رابی پیرزادہ کا عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق
تمام خواتین نہیں کچھ خواتین ایسی ہیں جن کی وجہ سے سب خواتین کو خراب سمجھا جاتا ہے
زمین و آسمان کا مالک کسی وقت بھی کسی انسان کو ہدایت دے سکتا ہے، رابی پیرزادہ
خدا کی ذات کی شکر گزار ہوں جس نے میری آنکھیں کھول دیں
ہمارا دین بہت سادہ ہے مگر کچھ لوگوں نے اسے بہت مشکل بنا دیا، رابی پیرزادہ
اسلام میں ہر قدم پر بھلائی کا سبق دیا گیا ہے اور یہی انسانیت کا فلسفہ ہے
مریم کی پینٹنگ نہیں بکتی، عمران خان کی فوراً بک جاتی ہے، رابی پیرزادہ
مریم نواز کی پینٹگ دو سال سے نہیں بکی
دین سے دوری کے باعث ہم غفلت میں مبتلا ہیں، رابی پیرزادہ
اسلامی معاشرے میں عورت کو بہت زیادہ عزت اور مقام دیا گیا ہے، رابی پیرزادہ
رابی پیرزادہ کا فواد چودھری سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
اگر آپ بسنت اور شیشہ کیفے بند کر سکتے ہیں تو ٹک ٹاک کیوں نہیں، کیا اور لاشیں چاہیں؟ رابی پیرزادہ
جو اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آزاد کر دے وہ عورت نہیں، رابی پیرزادہ
میں نے دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت۔
جنگلی جانور پالنے کا کیس: رابی پیرزادہ کو بری کرنے کا حکم جاری
محکمہ وائلڈ لائف چاہے تو وہ ان کے ساتھ مل کر لوگوں میں آگاہی کے لیے کام کرنے کو تیار ہوں، معروف گلوکارہ
شکر ہے اللہ نے میری رسی دراز نہیں کی، رابی پیرزادہ
‘یقین کریں مجھے اپنی اس نئی زندگی میں بہت سکون محسوس ہوتا ہے‘
سوشل میڈیا پر صندل خٹک، رابی پیرزادہ آمنے سامنے
رابی پیرزادہ نے ان اداکاروں کو جہنم میں جانے کی بددعا دی جنہوں نے شہرت حاصل کرنے کے لیے ویڈیو لیک کی، اس پر ٹک ٹاک ماڈل بھی میدان میں آگئیں