ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں موسم سرد ، پنجاب میں اسموگ اور دھند کا امکان

نارووال ، سیالکوٹ ، لاہور، گوجرانوالہ، اوکاڑہ ، ملتان ، بہا ولپور ، ڈیرہ غا زی خان میں دھند چھائی رہے گی

پشاور سے رشکئی موٹروے دھند کی وجہ سے بند

ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے پولیس

بہاولنگر: ملزمان کا تعاقب کرتی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق

پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

پشاور موٹروے شدید دھند کی وجہ سے بند

موٹروے پولیس نے ٹریفک کو رشکئی سے جی ٹی روڈ پر موڑ دیا۔

دُھند کے باعث پشاور سے برہان تک بند کی گئی موٹروے کھول دی گئی، پولیس

دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

ملک بھر میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند رہے گی۔

موسم سرد اور خشک رہیگا ، کئی شہروں میں دھند کا امکان

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے

بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

برفباری ، بارش اوردھند، ملک بھر میں شدید سردی

شمالی بلوچستان کے  بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز