لنڈی کوتل: مکان میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

دھماکے کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔

ڈھاکہ: رہائشی عمارت میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 70 زخمی

دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے، پولیس کمشنر

جوہر ٹاؤن دھماکہ، گاڑی منتقل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

حساس اداروں نے مبینہ ملزم کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا۔

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں کامیابی حاصل کر لی، شیخ رشید

عمران خان کی حکومت میں سیاسی اور معاشی استحکام آیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور دھماکے سے متعلق اہم پیش رفت

سرچ آپریشن کے دوران 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

جوہر ٹاؤن دھماکے میں 10 سے 15 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور:دھماکے میں3افرادجاں بحق، متعدد زخمی

دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، آئی جی پنجاب

وزیر داخلہ نے لاہور دھماکے کا نوٹس لے لیا

وزیر داخلہ نے پولیس حکام سے دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز