اسٹیل مل انتظامیہ تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی، منصوبہ تباہی ہے، چیف جسٹس

ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ

پیٹرولیم بحران:کمیشن بنانےکیلئےحکومت کو مہلت مل گئی

بادی النظر میں اس بحران کا ذمہ داراسپشل اسسٹنٹ ہے جو وزرات کو چلا رہا ہے، ہائی کورٹ

روزویلٹ ہوٹل فروخت نہیں کر رہے، وفاقی حکومت

مستقبل میں کچھ ایسا ہوا تو درخواستگزار دوبارہ رٹ دائر کر سکتا ہے، عدالت

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں

حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن ریاست کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، امیر جے یو آئی (ف) کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کراچی: ایک بارش نے انتظامات کی قلعی کھول دی

شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش کا امکان ہے اور اس سسٹم کو شہر سے نکلنے میں دو دن لگ سکتے ہیں

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی وزارت پارلیمانی امور کی سمری آج ایوان صدر کو بھیج دی جائے گی۔

فرینڈز آف خان حکومت جانے والی ہے، شاہد خاقان

مائنس ون کی بات ن لیگ نے نہیں کی لیکن جب وزیراعظم خود کہنا شروع کردیں کہ میں نہیں جا رہا تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ ہو رہا ہے، ن لیگی رہنما

مستحق مریضوں کی مالی امداد کیلئے جدید سسٹم متعارف

مریضوں کو علاج کیلئے امدادی رقوم کمپیوٹرائزڈ طریقے سے تیز تر اور شفاف انداز میں فراہم کی جاسکیں گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت، حکومت نے کچھ نہ کیا تو قانون راستہ بنائے گا، لاہورہائیکورٹ

پیٹرول کی قلت ہو گئی تو فوج کی گاڑیوں کو ایندھن کیسے ملے گا؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز