آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

حکومت نے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

جو اسامیاں ختم کی جا رہی تھیں ان میں اکثریت انتظامی عہدوں کی ہے۔ بہت سارے اداروں کے سربرہان کی اسامیاں بھی خالی ہیں جن کو ختم نہیں کیا جا سکتا

حکومت کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہی ہے، بلاول

حکومت کو بھارت کیساتھ نرمی اور ملک کی اہمیت اوروقار پر سمجھوتہ نہیں کرناچا ہیے، خواجہ آصف

نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں، بلاول کا چیئرمین نیب کے استعفے کا مطالبہ

بلاول نے کہا کہ نیب کو اپنے آپ کو واضح کرنا چاہیے، حکومت کے میگا اسکیمز پر نیب ایکشن نہیں لے رہا۔ پہلے صرف ہم کہتے تھے اب عدلیہ نے بھی کہہ دیا

حکومت فی لیٹر پیٹرول پر47روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر

حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اور تنخواہ کا خرچہ کون دے گا، عمر ایوب

اسٹیل مل انتظامیہ تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی، منصوبہ تباہی ہے، چیف جسٹس

ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ

پیٹرولیم بحران:کمیشن بنانےکیلئےحکومت کو مہلت مل گئی

بادی النظر میں اس بحران کا ذمہ داراسپشل اسسٹنٹ ہے جو وزرات کو چلا رہا ہے، ہائی کورٹ

روزویلٹ ہوٹل فروخت نہیں کر رہے، وفاقی حکومت

مستقبل میں کچھ ایسا ہوا تو درخواستگزار دوبارہ رٹ دائر کر سکتا ہے، عدالت

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں

حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن ریاست کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، امیر جے یو آئی (ف) کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز